رہائش پذیر کے معنی
رہائش پذیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَہا + اِش + پَذِیْر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہائش| کے ساتھ |پذیر فتن| مصدر سے فعلِ امر |پذیر| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور |صفت| نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٣ء میں "حلقہ ارباب ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
رہائش پذیر کے معنی
١ - قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے۔
"وہ ان دنوں لکشمی مینش (میکلوڈ روڈ) کے عقب میں رہائش پذیر تھے۔" (١٩٧٣ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٢١)
رہائش پذیر english meaning
["Resident"]