رہائش گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raaish-gaah meanings and details

رہائش گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہا + اِش + گاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہائش| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت |گاہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٨ء میں "ہندوستان کے عہدوسطی کی ایک جھلک" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

رہائش گاہ کے معنی

١ - قیام گاہ، ٹھہرنے کی جگہ۔

"جراثیم کُش ادویات کا چھڑکاؤ اور رہائش گاہ کی صفائی پر سختی سے عمل کیا جائے۔" (١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٣٩)

رہائش گاہ or raaish-gaah english Translation

["Residency"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!