رہبر کامل کے معنی

رہبر کامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ + بَرے + کا + مِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہبر| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسمِ صفت |کامل| کو کسرۂ صفت کے ذریعے ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٢٤ء میں صفی لکھنوی کے "صحیفۃ القوم" میں مستعمل ملتا ہے۔ (بحوالہ مہذب اللغات)

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رہبر کامل کے معنی

١ - صحیح راستے پر لے جانے والا، سچا رہنما۔

 رہبر کامل کے ہاتھوں میں عنانِ قوم ہو روز افزوں مجمع دانشورانِ قوم ہو (١٨٢٤ء، صفی لکھنوی، صحیفۃ القوم (مہذب اللغات))