رہنے والا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rehne wala meanings and details

رہنے والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ (فتحہ رہ مجہول) + نے + وا + لا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اردو فعل لازم |رہنا| کا |ال| ہذف کر کے |ی| .... کے ساتھ علامتِ فاعل |والا| بطور لاحقۂ نسبتی ملا کر مرکبِ توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں "خطباتِ گارساں دتاسی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

رہنے والا کے معنی

١ - رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی۔

"اور بقول بعض دہلی کا رہنے والا اور بقول بعض لکھنؤ کا باشندہ تھا۔" (١٨٥٤ء، خطباتِ گارساں دتاسی، ٩٠)

رہنے والا or Rehne wala english Translation

Remaining; abidinglasting; livingdwelling

شاعری

  • جویاں کا رہنے والا ہے یہ دل میں اپنے جان رکھے
    یہ ترت پھرت کا نقشہ ہے اس نقشے کو پہچان رکھے
  • جو یاں کا رہنے والا ہے یہ دل میں اپنے جان رکھے
    یہ ترت پھرت کا نقشہ ہے اس نقشے کو پہچان رکھے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!