رہین منت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raheen-e-mannat meanings and details

رہین منت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہینے + مِن + نَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رہین| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی صفت |منت| لگانے سے مرکب اضافی |رہین منت| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احسان کے تابع","زیر بارِ احسان","سپاس گزار","مرہون منت","ممنون احسان (ہونا کے ساتھ)","ممنونِ کرم"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رہین منت کے معنی

١ - ممنون، احسان مند۔

"نام کی یہ تبدیلی ناشر حضرات کی فرمائش کی رہین منت ہے۔" (١٩٨٦ء، میزان سخن، ٩)

رہین منت کے مترادف

مرہون منت, ممنون احسان

شکرگزار, متشکر

رہین منت or raheen-e-mannat english Translation

family worldly affairs |A~SING عائلہ|

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!