ریجھنا کے معنی
ریجھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِیجھ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |رِیجھ| کے آخر پر علامتِ مصدر |نا| لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنند ہونا","بہت خوش ہونا","پرسن ہونا","خوش ہونا","راضی ہونا","عاشق ہونا","لٹو ہونا","مائل ہونا","مگن ہونا","نہایت پسند کرنا"]
رنج رِیجھ رِیجْھنا
اسم
فعل لازم
ریجھنا کے معنی
"جمناجی کے بیچ سیتاوَتی کو ناؤ چلاتے دیکھا اور اس پہ رِیجھ گئے۔" (١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ٦٧)
میں تو چپ ہوں وہ ہونٹ چاٹے ہے کیا کہوں ریجھنے کی جا ہے یہ (١٨١٠ء، کلیات میر، ٢٦٤)
"جو مصیبت پہنچے تو آدمی کو غم کرنا نہ چاہیے اور جو کچھ مل گیا اور خوشی ہوئی تو اس پر ریجھنا نہ چاہیے۔" (١٨٣٠ء، تقویۃ الایمان، ٢٧٥)
فقط عزم صادق کے ہیں یہ نتیجے کہ آخر مسلمان ریجھے پسیجے (١٨٩٤ء، مجموعہ نظمِ بے نظیر، ٦٩)
ریجھنا english meaning
to be rejoicebe pleasedbe delighted (with)fall (for)find oneself in love (with)have a desire to possessincline (to)woman separate from her beloved