ریزیڈنٹ کے معنی
ریزیڈنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اے + زی + ڈَنْٹ (فتحہ ڈ مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "غدر کی صبح و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک افسر جو گورنمنٹ برطانیہ کی طرف سے ریاستوں میں رہتا ہے"]
Resident ریزِیڈَنْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ریزیڈنٹ کے معنی
١ - رہائش پذیر افسر، مستقل مقیم یا متعین افسر، برطانوی عہد میں گورنر جنرل کا نمائندہ افسر جو ماتحت علاقوں میں سفارتی عہدے پر تعینات ہوتا تھا۔
"مٹکاف ہاؤس . ٹامس مٹکاف نے جبکہ وہ دہلی میں ریزیڈنٹ تھے تعمیر کرایا تھا۔" (١٩٢٥ء، غدر کی صبح و شام، ٣٧)
ریزیڈنٹ english meaning
(of anger) subside |A|(of heart burning) endResident