ریسرچ اسکالر کے معنی
ریسرچ اسکالر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ری + سَرْچ + اِس + کا + لَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم |ریسرچ| کے ساتھ اسی زبان سے ایک دوسرا اسم |اسکالر| ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ (ریسرچ مضاف اور اسکالر مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ریسرچ اسکالر کے معنی
١ - تحقیقی کام کرنے والا، محقق۔
"جیسا کام ہم کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کُل وقتی ریسرچ اسکالروں کی ضرورت ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٧٥)
ریسرچ اسکالر english meaning
["Research scholar"]