ریسٹ ہاؤس کے معنی

ریسٹ ہاؤس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِیسْٹ (ی مجہول) + ہا + اُوس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم |ریسٹ| اور اسی زبان سے ایک دوسرے اسم |ہاؤس| کو ملانے سے مرکب اضافی بنا (رَیسٹ مضاف اور ہاؤس مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

ریسٹ ہاؤس کے معنی

١ - کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ، ڈاک بنگلا، قیام گاہ۔

"ان پہاڑوں کے بیچ صرف دو ریسٹ ہاؤس تھے۔" (١٩٦٦ء، نونین، ٣١٦)