ریفرینڈم کے معنی
ریفرینڈم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِیف (ریف ی مجہول) + رَین (ی لین) + ڈَم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حرف سرِدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Referendum "," رِیفْرَینْڈَم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رِیفْرَینْڈَموں[رِیف + رَین (ی لین) + ڈَموں (و مجہول)]
ریفرینڈم کے معنی
١ - (سیاست) وہ نظام جس کے ذریعے کسی خاص مسئلہ میں کسی مقام کے رائے دہندوں کی رائے معلوم کی جاتی ہے، استصواب، استصواب عمومی، شورائے عام۔