ریل[1] کے معنی
ریل[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ریل (ی مجہول) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧١ء میں "خورشید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ریل[1] کے معنی
١ - کثرت، انبوہ، افراط۔
پھینکے جھاڑو سے ہیں ڈھکیل ڈھکیل چلی آتی ہے چیونٹیوں کی ریل (١٩١٩ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٤، ٤:١٥)
ریل[1] کے مترادف
کثرت, بھرمار, ہجوم, فراوانی, افزونی
ریل[1] english meaning
["crowd; abundance"]