ریلوے انجن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word railway engine meanings and details

ریلوے انجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریل (ی مجہول) + وے + اِن + جَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم |ریلوے| کو اسی زبان سے ماخوذ اسم |انجن| کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء میں "اردو کی چوتھی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ انجن جو ریل گاڑی کو کھینچتا ہے"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

ریلوے انجن کے معنی

١ - دخانی ڈیزل یا برقی قوت سے چلنے والا خودکار انجن جو ریل گاڑی کو کھینچتا ہے۔

"اس کے کئی مرکبات ہماری زبان میں رائج ہیں مثلاً ریلوے اسٹیشن، ریلوے انجن۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٧٢)

ریلوے انجن or railway engine english Translation

railway engine(Plural) غریب ADJ. & N.M.*Railway engine

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!