ریٹھا کے معنی

ریٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + ٹھا }

تفصیلات

iپراکرت زبان کے لفظ |رٹیا| سے ماخوذ ہے۔ یہ گمان بھی کیا جاتا ہے کہ سنسکرت کے لفظ |رشٹکا| سے اخذ کیا گیا مگر اغلب یہی ہے کہ پراکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء میں "تریاق مسمُوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارتھ ساہدن","ایک درخت ۔ اس کا پھل جو گول بیر کے برابر ہوتا ہے اس کا چھلکا بھگو کر صابن کے طور پر استعمال کرتے ہیں","ایک قسم کا درخت اور اس کے پھل کا نام جس سے اونی ریشمی کپڑے اور بال وغیرہ صاف ہوتے ہیں اور اس کے اندر سے کالی کالی گولیاں نکلتی ہیں","بندقِ ہندی","پیتی پھین","رکھشا بیچ","طلب مراد","قندقِ ہندی","گرپ پانا","کنبہ دورپ"]

رِٹِیا رِیٹھا

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رِیٹھے[ری + ٹھے]
  • جمع غیر ندائی : رِیٹھوں[ری + ٹھوں (و مجہول)]

ریٹھا کے معنی

١ - ایک جھاڑی کا گول زرد ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سیاہ گٹھلی نکلتی ہے اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادہ نکلتا ہے جو اونی کپڑوں زیورات اور سردھونے کے لیے استعمال ہوتا ہے بطور دوا بھی مستعمل ہے، پوست بندق۔

"آسمان ریٹھے ایسا کالا چوک ہو رہا تھا۔" (١٩٨٣ء، درشن رین، ٢٢٧)

ریٹھا english meaning

soap-nutsapindus detergenssoapnutsoappodsoap-wort

Related Words of "ریٹھا":