ریگ رواں کے معنی

ریگ رواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رے + گے + رَواں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ریگ| کو کسرۂ صفت کے ذریعے رفتن مصدر سے مشتق اسم صفت |رواں| ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ (ریگ موصوف اور رواں صفت) اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٢٤ء میں "دیوانِ مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُڑنے والا ریت","چور بالُو","وہ ریت جو ہوا کے چلنے سے جگہ بدلتا رہے"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

ریگ رواں کے معنی

١ - وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں کیونکہ ریت ہوا کے ساتھ اپنی جگہ بدلتی رہتی ہے، اڑنے والی ریت، سراب۔

 آوارہ کوبکو ہیں ریگ رواں کی صورت مٹی میں مل رہے ہیں معصوم بھولے بھالے (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ١٤٢)

ریگ رواں english meaning

food value |A|nourishmentnutritive value

شاعری

  • نہ ریگ رواں ہیں دھوپ میں ذرے نہ تابندہ
    اتو سے ہے جلا بسمے کی کیا دامان ہاموں پر
  • تا کوئی پتا بھی مری تربت کا نہ پائے
    کرنا مجھے وہاں دفن جہاں ریگ رواں ہو