ریگ زار کے معنی

ریگ زار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریگ (ی مجہول) + زار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ریگ| کو اسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت |زار| کے ساتھ ملانے سے مرکب کیا گیا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١٩ء میں "جویائے حق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["فارسی "," ریگزار"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

ریگ زار کے معنی

١ - ریگستان، جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا۔

"لاحقوں کو بھی علیحدہ لکھا جائے گا . ریگ زار۔" (١٩٧٤ء، اردو املاء، ٤٧٠)