زاغ آبی کے معنی

زاغ آبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + غے + آ + بی }

تفصیلات

١ - ایک آبی پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے اور اس طرح پانی میں غوطہ لگا کر نکلتا ہے کہ اس کے پروں پر ایک بوند بھی دکھائی نہیں دیتی، جل کوّا، پن کوّا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "زاغ آبی":