زاویہ قائمہ کے معنی

زاویہ قائمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیَہ + قا + اِمہَ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |قائمہ| لگانے سے مرکب توصیفی |زاویہ قائمہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستۂ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگر ایک خط مسقیم پر دوسرا خط مستقیم اس طرح کھینچا جائے کہ زاویہ متصلہ برابر ہوں تو ہرایک زاویہ متصلہ زاویہ قائمہ ہوگا","پورا کون","شکل ١ میں ا ب ج اور ا ب د","وہ جو ایک خط مستقیم پر دوسرا خط مستقیم اس طرح واقع ہونے سے کہ اس خط کے دونوں جانب برابر کے زاویے پیدا ہوں ظہور میں آئے یہ ہر ایك مستقیم كہلائے گا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زاویہ قائمہ کے معنی

١ - ایک خط مستقیم پر دوسرا خط مستقیم بالکل سیدھا کھڑا کرنے سے اس کے پہلوؤں میں جو برابر زاوٍے پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ایک زاویہ، 90 درجے کا زاویہ۔

"Sp مدار چوں والی سطح پر زاویہ قائمہ بناتا ہے" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ٢٢)

زاویہ قائمہ english meaning

faintswoon