زاویۂ منفرجہ کے معنی
زاویۂ منفرجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زا + وِیَہ + اے + مُن + فَرِجَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے آخر پر |کسرہ صفت| لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم صفت |منفرج| کی تانیث |منفرجہ| ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زاویۂ منفرجہ کے معنی
١ - زاویۂ قائمہ سے بڑا اور زاویہ مستقیم سے کم زاویہ، 90 درجے سے زیادہ اور 180 درجے سے کا کا زاویہ۔
"مثلث کے برابر کے ضلعوں کا زاویہ حادہ ہو منفرجہ ہو یا قائمہ ہو۔" (١٩٦٩ء، مقالات ابن الہیشم، ٩٧)
زاویۂ منفرجہ english meaning
["Obtuse angle"]