زبان مبارک کے معنی
زبان مبارک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زُبان + مُبا + رَک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زبان| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |مبارک| لگانے سے |مرکب توصیفی| |زبان مبارک| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
زبان مبارک کے معنی
١ - (تعظیماً) بابرکت زبان۔
"علامہ ابال نے "جاوید نامہ" میں شاہ ہمدان کی زبان مبارک سے یہی مجرب نسخہ کشمیریوں کے لیے تجویز کیا تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٩٨)