زبر کے معنی
زبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ازبر کا مخفف","اِملا کی وہ علامت جو عربی، اُردو اور فارسی رسم الخط میں لِکھی جانے والی دُوسری زبانوں کے حرف کے اُوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عُرفِ عام میں بالائی حرکت کہتے ہیں","بہتر زیادہ بڑا","زبور کی جمع","زور آور","زیادہ بڑا","شکتی مان","لِکھی ہوئی چیز","وزن دار","کسی کلمے کے ہر لفظ کے حروف، ملفوظی میں پہلا حرف جیسے دن کے حروفِ ملفوظی دال اور نون ہیں ان میں سے د اور ن حروف زبر ہیں (اور ال اور ون بیّنات ہیں)"]
زبر english meaning
["legendary Arab lover of the dar-beauty, Laila or fo the blond , Lubna [A]","point pronounced","the vowel","the vowel point |zabar| ( َ)"]