زخم حیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zakhm-e-hayaat meanings and details

زخم حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَخ + مے + حَیات }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اگتی ہے اس کے پتے زخم پر باندھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں، لاط: (Bryophyllam)۔, m["ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اُگتی ہے اس کے پتّے زخم پر باندھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

زخم حیات کے معنی

١ - ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اگتی ہے اس کے پتے زخم پر باندھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں، لاط: (Bryophyllam)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!