زخم دل کے معنی
زخم دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَخ + مے + دِل }
تفصیلات
١ - دل پر لگا ہوا زخم، مراد: غم، رنج، تکلیف۔, m["تکلیف","رنج","دل پر لگا ہوا زخم","مراد: غم"]
اسم
اسم کیفیت
زخم دل کے معنی
١ - دل پر لگا ہوا زخم، مراد: غم، رنج، تکلیف۔
زخم دل english meaning
InfelicityInfliction
شاعری
- بنے ناواقفِ شادی اگر ہم بزم عشرت میں
دہانِ زخم دل سمجھے جو دیکھا روئے خنداں کو - رستے ہیں اب کے سال کہ بہتے ہیں دیکھیے
پھر فسل گل میں زخم دل آلے ہوئے تو ہیں - یہ پاؤں پیٹنا بے فائدہ ہے بس اب تو
پہنچ چکا ہے سر زخم دل تلک یارو - ہنسے ہے زخم دل تدبیر پر جراح کی کہہ دو
انھیں ٹانکے نہ سمجھے خندہ دنداں نما سمجھے - خندۂ زخم دل نہ یاد دلائیں
موسم گل مےں پھول کھل کھل کے - ٹانکے کہاں ہیں زخم دل نا امید پر
چلے بندھے ہوئے ہیں مزار شہید پر - گوئیاں ناسور زخم دل تھی یہ اے ہمنشیں
پیش ازیں کیا کیا ہمیں دکھلاتی تھی خونبار چشم - بہار زخم دل دیکھیں لگاؤ خون کے چھاپے
یہ ویرانہ بنے گلشن یہ کعبہ کربلا ٹھہرے - کنارے جو چھپا بیٹھا مگر نالے سے ہوں خاموش
تو زخم دل یہ کر کر شور چھیٹے ہے نمک دریا - یہی ہر دم ہے زخم دل کو رونا
دہن پایا لب گویا نہ پایا