زخم کا چور کے معنی
زخم کا چور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَخْم + کا + چور (و مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ فاسد مادہ جو اندر ہیا ندر ہی پک رہا ہو اور باہر سے اس کے آثار نظر نہ آئیں، زخم جو اندر رہے اور باہر سے اچھا نظر آئے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ