زد و کوب کے معنی
زد و کوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَدو (واؤ مجہول) + کوب (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زد| کے ساتھ |و| حرف عطف لگا کر فارسی مصدر |کوفتن| سے مشتق صیغۂ امر |کوب| لگانے سے مرکب عطفی |زدو کوب| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء، کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زد و کوب کے معنی
١ - مارنے پیٹنے کا عمل، مارکٹائی۔
"آخرش ١٧٨٧ء میں مجسٹریٹوں کو اختیار صادر کرنے کا حکم سزائے بید و جرمانہ کا مقدمات زدو کوب و شنام دہی و دیگر جرائم خفیفی میں دیا گیا" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٦٥)
زد و کوب کے مترادف
مارپیٹ
زد و کوب english meaning
["Beating an thumping; assault and battery; fight","conflict"]