زر معاوضہ کے معنی

زر معاوضہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَرے + مُعا + وَضَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم معاوضہ لگانےسےمرکب اضافی |زر معاوضہ| بنا۔ اردو میں بطور اسسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "مجموعۂ ضابطۂ فوجداری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل جمعی","ضمانت حرجہ","نقصان کي ضمانت","نقصان کی حفاظت","وہ روپیہ جو کسی نقصان کی وجہ سے دیا جائے","وہ روپیہ جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زر معاوضہ کے معنی

١ - ہرجانہ، وہ روپیہ جو کسی نقصان کے عوض دیا جائے۔

"جب کوئی حکم مشعر دینے زر معاوضہ کے شخص ملزم کو کسی ایسے مقدمہ میں صادر ہو۔" (١٨٨٢ء، مجموعۂ ضابطۂ فوجداری، ایکٹ نمبر، ١٠، ٤٣٣)

زر معاوضہ english meaning

compensationindemnitylet out, disclose, reveal or divulge (a secret)