زرد غبار کے معنی

زرد غبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَرْد + غُبار }

تفصیلات

١ - ایک غبار جو گرم ممالک میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ یرقان بھی ہو جاتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ