زرد نقطہ کے معنی

زرد نقطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَرْد + نُق + طَہ }

تفصیلات

١ - بصارت انسانی آنکھ میں پتلی کے قریب عین مقابل پردہ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ