زرزور کے معنی

زرزور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جنوبی اور جنوب مغربی ایشیا میں پایا جانے والا پرند، جس کی چونچ اور پنجے عموماً زرد اور بعض کے لال بھی ہوتے ہیں، آوازوں کی نقل اتارنے میں طوطے سے زیادہ تیز"]