زرگل کے معنی
زرگل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + گُل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |زر| کے ساتھ |گل| لگانے سے مرکب |زرگل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو"کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زرگل کے معنی
١ - پھول کے اندر کا زیرہ، گلاب کا زیرہ۔
زر گل سے بھرے پتوں کے کاسے تونگر ہو گئے آخر گدا تک (١٩٨٦ء، غبار ماہ، ٩٢)