زریں اصول کے معنی

زریں اصول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَر + رِیں + اُصُول }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |زریں| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |اصل| کی جمع |اصول| لگانے سے مرکب |زریں اصول| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٩٧٥ء کو "نظمانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زریں اصول کے معنی

١ - سنہرے ضوابط، عمدہ و اعلٰی قاعدے، اغراض و مقاصد۔۔

 چند زریں اصول کی خاطر روز و شب جس نے خون تھوکا تھا (١٩٧٥ء، نظمانے، ٦٦)