زریں باب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zareen baab meanings and details

زریں باب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَر + رِیں + باب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |زریں| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |باب| لگانے سے اسم صفت |زریں اصول| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء کو "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زریں باب کے معنی

١ - درخشاں حصہ، مہتم بالشان حصہ، اہم حصہ، قیمتی فصل یا جزو۔

"اردو اور انجمن کے لیے بابائے اردو نے جو کچھ کیا وہ تاریخ اردو کا ایک زریں باب ہے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ١٢/اگست، (ادبی صفحہ))

زریں باب or Zareen baab english Translation

["golden chapter"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!