زعیمانہ کے معنی
زعیمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَعی + ما + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زعیم| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |زعیمانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ادعا سے معمور","زعم و دعوے سے پُر"]
زعم زَعِیم زَعِیمانَہ
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زعیمانہ کے معنی
١ - پراعتماد، ادعا سے معمور، زعم و دعوے سے پر۔
"جو شخص زعیمانہ تحریر و تقریر میں مصروف رہتے ہیں، اور جن لوگوں سے اپنی خطیبانہ قابلیت کو قیمت میں دے کر قبول عام و پیشوائی کا سودا کیا ہے، ان کا طریق کار بعینہ یہی ہے۔" (١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٦٠)