زلفی کے معنی

زلفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُل + فی }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "ارمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تلوار کا بیڑا","تیغ بند","دروازے کی زنجیر","کواڑ کی شکل","کھٹکا دروازے کا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

زلفی کے معنی

١ - کنڈی، زنجیر۔

"انہوں نے لوہے کے بڑے تیز اور سخت اوزار سے ایک طرف کی زلفی اوکھیڑ چول اتار جھٹ کیواڑ کھول دیئے۔" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، ارمان، ١١١)

زلفی english meaning

a sword-knot; the chain by which a door is fastened; ring (of a door)bolthypocrite

Related Words of "زلفی":