زمام اختیار کے معنی
زمام اختیار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَما + مے + اِخ + تِیار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمام| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |اختیار| لگانے سے مرکب اضافی |زمام اختیار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
زمام اختیار کے معنی
١ - قوت کی باگ دوڑ، مراد : اختیار، قوت۔
"زمانہ نے زمام اختیار شیر شاہ کے ہاتھ میں دی۔" (١٨٧٩ء، تاریخ ہندوستان، ٣٢٣:٣)