زمام اقتدار کے معنی
زمام اقتدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَما + مے + اِق + تِدار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمام| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |اقتدار| لگانے سے مرکب اضافی |زمام اقتدار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اقتدار کی باگ ڈور"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زمام اقتدار کے معنی
١ - حکومت کی باگ دوڑ۔
"میں نے عوامی حکومت کے پہلے سربراہ کی حیثیت سے زمام اقتدار سنبھالی تو حکومت کا خزانہ خالی تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٨٧)
زمام اقتدار english meaning
reins of power