زمام (٢) کے معنی

زمام (٢) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(جفر) تکسیرات کا بیان دو طرح پر ہے ایک تو حرفی ہے اور دوسرا عددی ہے، حرفی وہ ہے کہ حروف اسما کے مُختلف ہیں۔ اوّل اور آخر کو جو حروف کہ سطر میں پھیرتے پھیرتے استخراج میں اوّل کی سطر آخر میں نِکل آتی ہے اسکو زمام کہتے ہیں اور زمام کو مہارشتر بھی کہتے ہیں"]

زمام (٢) english meaning

["((Plural) ازمنہ azim-mah)","bridle","rein"]