زنان خانہ کے معنی
زنان خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنان + خا + نَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |زنان| کے ساتھ |خانہ| لگانے سے مرکب |زنان خانہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو |لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرم سرا","زنانہ محل","عورتوں کا مکان","مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
زنان خانہ کے معنی
١ - مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا۔
"انہوں نے گیارہ یورپنیوں کو زنان خانے میں چھپا رکھا ہے۔" (١٩٢٥ء، غدر کی صبح و شام، ١٩٢)
زنان خانہ کے مترادف
حرم سرا
حرم, دارالنساء, رنواس
زنان خانہ english meaning
Boudoir