زنان مصر کے معنی

زنان مصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["مِصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرتِ یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دیدیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں۔ تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا۔ حضرتِ یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں"]