زنبیل عمرو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zanbeel-e Amr meanings and details

زنبیل عمرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَن (ن غنہ) + بی + لے + عَم + رو (و مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ افسانوی تھیلی جو عمر و عیار کے پاس تھی جس میں ایک دنیا آباد تھی وہ جس چیز کو چاہتا اس میں رکھ لیتا اور وہ چیز غائب ہو جاتی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

زنبیل عمرو کے معنی

١ - وہ افسانوی تھیلی جو عمر و عیار کے پاس تھی جس میں ایک دنیا آباد تھی وہ جس چیز کو چاہتا اس میں رکھ لیتا اور وہ چیز غائب ہو جاتی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!