زنجبیل الکلاب کے معنی
زنجبیل الکلاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک ساگ جس کے پتّے سادہ بید کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں مگر رنگ میں زردی غالب ہوتی ہے، شاخوں کا رنگ سرخ ہوتا ہے مزہ سونٹھ کی طرح تیز ہوتا ہے، کہتے ہیں کہ اس کھانے سے کتا مر جاتا ہے"]