زنگار فرعونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zangār-e-fir‘aunī meanings and details

زنگار فرعونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَن + گا + رے + فِر + عَو (و لین) + نی }

تفصیلات

١ - تانبے کا کساؤ یا برادہ جسے نمک اور پانی میں گھونٹ کر اور اس میں سرکہ ڈال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام برادہ سرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خشک کر لیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

زنگار فرعونی کے معنی

١ - تانبے کا کساؤ یا برادہ جسے نمک اور پانی میں گھونٹ کر اور اس میں سرکہ ڈال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام برادہ سرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خشک کر لیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!