زوایہء متصلہ کے معنی

زوایہء متصلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیَہ + اے + مُت + تَصِلَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |متصل| کی لاحقہ تانیث |متصلہ| کے لگانے سے مرکب توصیفی |زاویہ متصلہ| بنا۔ ١٨٨٢ء کو "تحریر اقلیدس" میں مستعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زوایہء متصلہ کے معنی

١ - ان ہر دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مشترک ہوا وہ ایک نقطے پر ختم ہوئے ہوں۔

"زاویہ ط دس برابر ہوا زاویہ ہ دس کے لیکن یہ زوایۂ متصلہ ہیں" (١٨٨٢ء، تحریر اقلیدس، رام پرشاد، ٢٦)