زوجہ کے معنی
زوجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَو (و لین) + جَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |زوجہ| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رفیقہ حیات","رفیقۂ حیات","شریکِ حیات","گھر والی"]
زوج زَوجَہ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : زَوجَین[زَو (و لین) + جَین (ی لین)]
زوجہ کے معنی
"آپ سے پہلے عورتوں میں یہ شرف زوجۂ رسولۖ ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری کے حصہ میں آ چکا تھا۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٣٠ جنوری)
"یہ شاخیں ٹوٹ کر مادہ جرثومہ سے جڑ جاتی ہیں جس کو زوجہ (زائی گوٹ) کہا جاتا ہے۔" (١٩٣٣ء، حمیات اجامیہ، ١١)
زوجہ کے مترادف
گھر, عورت, اہلیہ, جورو
استری, اہلیہ, بھاریا, بہو, بیگم, بیوی, پتنی, جوئے, جورو, زن, قبیلہ, لگائی, منکوحہ, مہرارو, مہری
زوجہ کے جملے اور مرکبات
زوجۂ اولی, زوجۂ مطلقہ, زوجۂ مکرمہ, زوجۂ منکوحہ
زوجہ english meaning
A wifespousecat
شاعری
- کہنے لگی یہ زوجہ عباس خوش بیاں
غصے میں ان کو کچھ نہیں رہتا کسی کا دھیان - کرتی تھی بیاں زوجہ مسلم یہی پیہم
کیا ہے کہ رندھی جاتی ہوں گھٹتا ہے مرا دم - زوجہ انسٹہویں گن تو اے مشفق
لکھنو میں ہے روٹی کپڑے کو دق - تمھارے لٹنے کی نوبت نہیں ہے یہ حاشا
رئیس قریہ کی زوجہ ہے مومنہ بخدا