زور شور سے کے معنی

زور شور سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زور (و مجہول) + شور (و مجہول) + سے }

تفصیلات

١ - نہایت شدت سے، جوش و خروش سے، شان و شوکت سے، طمطراق سے، دھوم دھڑکے اور بھیڑ بھڑکے سے، بڑی طاقت سے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

زور شور سے کے معنی

١ - نہایت شدت سے، جوش و خروش سے، شان و شوکت سے، طمطراق سے، دھوم دھڑکے اور بھیڑ بھڑکے سے، بڑی طاقت سے۔