زکام کے معنی
زکام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زُکام }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نزلہ ہونا","ایک بیماری جو ناک اور گلے کے اندرونی سطح پر خراش پیدا کرتی ہے اور ناک سے پانی بہنے لگتا ہے","زخم جس میں پانی خارج ہونے لگتا ہے","نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش","وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں","وہ سردی کی بیماری جس میں ناک بہے","ہوا زدگی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زکام کے معنی
"یہ (وائرس).طرح طرح کی بیماریاں پھیلاتے ہیں مثلاً انسان میں زکام، پولیو، چیچک، خسرہ، وغیرہ۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٨٤)
"ایک شخص کی پنڈلی میں زکام ہو گیا تھا" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی (ترجمہ)، ١٥٣)
زکام english meaning
rheumdefluxioncatarrha colsbe proud (of)boast (of)pride oneself on or upon
محاورات
- پکا پان (پکوان) کھانسی نہ زکام
- زکام ہونا
- مینڈکی کو (بھی) زکام ہوا
- مینڈکی کو زکام ہونا