زکوٰة کے معنی
زکوٰة کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(اصطلاح عاملاں) کسی دعا یا اسم کو تعداد معینہ میں مقررہ قیود کے ساتھ پڑھنا (دینا لینا کے ساتھ)","زَکَوَ۔ خدا سے افزونی اور برکت ملنا","شرعی محصول دولت","مال کا وہ چالیسواں حصہ جو سال بھر کے بعد راہِ خدا میں دیا جائے۔ کم سے کم ساڑھے باون روپے تک زکوٰة واجب ہے","مسلمانوں میں سال بھر کے بعد مالِ فاضلہ کا چالیسواں حصہ جو راہ خدا میں دیا جائے"]
زکوٰة english meaning
["pl pledged devotees","religious tax as a basic in function of Islam [A ~ زکا]"]