زہر باد کے معنی
زہر باد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["انتڑیوں کی خشکی کے سبب گلے کا خشک ہوجانا","ای خوفناک بیماری جو ہاتھی یا گھوڑے کے فوطہ پر ہوتی ہے","ایک بیماری جس میں پھوڑے پھنسی کا زہر سارے بدن میں پھیل جاتا ہے","ایک بیماری ہاتھیوں اور گھوڑوں کی جس میں آلہ تناسل اور خصے سوج جاتے ہیں","ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آ جاتا ہے","جانداروں کے حلق یا گلے کی ایک بیماری جس میں گلے میں پھنسیاں نکل آتی ہیں نیز آنتوں کی خشکی کے باعث گلے کے خشک ہو جانے کا عارضہ","کسی قسم کا زہر جو سانس کے ذریعے سے سرایت کرے","کنٹھ روگ","کنٹھ مالا"]