زہرباد کے معنی
زہرباد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَہْر + باد }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ اسم |باد| لگانے سے مرکب |زہرباد| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٣ء، کو "صیدگاہ شوکتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
زہرباد کے معنی
"پرند کافی پانی نہ پئیں گے تو خون خراب ہو جائے گا، اور وہ نمونیہ اور زہرباد جیسے امراض کا شکار ہو جائیں گے۔" (١٩٢٤ء، پرندوں کی تجارت، ٦٣)
"فرانس کے لوئی پاسر نامی سائنسدان نے اس میدان میں قدم رکھا اور متعدی ورم (زہرباد) کا جرثومہ دریافت کیا۔" (١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٢٩)
"ورم تو تحلیل ہو گیا مگر خون میں زہرباد پیدا ہو گیا۔" (١٩٠١ء، دبدبۂ امیری، ٥٤٩)
زہرباد english meaning
["(lit.) \"Poison-air\"; a dangerous disease of horses and elephants in which the yard and testicles of the animal become suddenly swollen and violently inflamed"]