زہرمار کے معنی
زہرمار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَہْر + مار }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ لفظ |مار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |زہر مار| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٦ء کو آتش کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زہرمار کے معنی
١ - [ طب ] زہر کا اثر زائل کرنے والی چیز، (کنایۃً) ناگواری۔
بلائے جان مسافر ہے خواب شریں بھی یہی وہ شہد ہے جو زہر مار راہ میں ہے (١٨٤٦ء، آتش، کلیات، ٢٥٤:٢)
٢ - زہر مار (Antiseptic) کرداروں کی بنا پر سفیگنم کو آپریشن میں بھی استعمال کیا جانے لگا ہے۔ (برائیوفائیٹا)
زہرمار english meaning
["poison-destroying; an antidote"]