زہرہ جبیں کے معنی
زہرہ جبیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زُہ + رَہ + جَبِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |زہرہ| کے ساتھ |جبیں| لگانے سے مرکب |زہرہ جبیں| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حسین","(مجازاً) خوبصورت","چاند کے سے مُکھڑے والا","دمکتی ہوئی پیشانی والا","زہرہ کی سی پیشانی والا","قمر طلعت","ماہ پیکر","معشوق کی صفت"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : زُہْرَہ جَبِینوں[زُہ + رَہ + جَبی + نوں (و مجہول)]
زہرہ جبیں کے معنی
١ - دمکتی ہوئی پیشانی والا، (مجازاً) خوبصورت، حسین۔
"پری جمالوں اور زہرہ جبینوں کا جو مجمع ان کے دربار میں تھا، اسے اندر سبھا کے سوا کسی اور سبھا سے تعبیر ہی نہیں کر سکتے۔" (١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ١٩٥)
زہرہ جبیں english meaning
vegetable ghee
شاعری
- یونہی سا تھا کوئی جس نے مجھے مٹا ڈالا
نہ کوئی نُور کا پتلا‘ نہ کوئی زہرہ جبیں - مہ وکورشید بدلیں آسماں بدلے زمیں بدلے
مگر مجھ سے نہ ارب وہ بت زہرہ جبیں بدلے - گاتا ہے میرا زہرہ جبیں مل کے ساز میں
ٹہا ترانہ‘ دادرہ‘ دھریت خیال کا - اے دل عقیق لب کے یہ آئے ہیں مشتری
موتی نہ بوجھ زہرہ جبیں کے بلاق میں - تیری ٹھوکر ہے قیامت رقص میں زہرہ جبیں
پیچِ میں دو تال کے دہشت سے اسکی سم ہوا